عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ”ہماری تاریخ میں کبھی بھی الیکشن کمیشن کی طرف سے اتنی متعصب، انتقام لینے والی نگران حکومت نہیں آئی،سوال یہ ہے کہ ایسے میں جب ہم دیوالیہ ہو چکے ہیں کیا پاکستان سڑکوں پر کسی عوامی تحریک کا متحمل ہو سکتا ہے؟“۔

Next Post

چیف آف دی نیول سٹاف کا تربت میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

Thu Feb 2 , 2023
تربت(پی پی آئی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تربت میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلِیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے تربت میں جدید طبی آلات […]