ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

جڑانوالہ (پی پی آئی)جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔پی پی آئی کے مطابقتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں ملاقات بھی کی۔اس موقع پر عمران خان نے رائے حیدر علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔