خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطہ پو ٹھو ہار میں ہلکی بارش جبکہ پنجاب کے جنوبی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز کم سیکم درجہ حرارت لہہ میں منفی 11 سینٹی گریڈ جبکہ کالام، گوپس منفی 06، پارہ چنار منفی 05 ریکارڈ استور، بگروٹ اور میر کھانی میں پارہ منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔