خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرتاریخ میں سب سے کم سطح3ارب ڈالر پر

کراچی(پی پی آئی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرتاریخ میں سب سے کم سطح تین سو بلین ڈالر پر آگئے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس صرف3 ارب 8کروڑ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 59 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کمی ہوئی۔ جو اب 5 ارب 65 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں زرمبادلہ کے ذخائر کی یہ سطح کم ترین ہے۔