عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور دھماکہ،وزیر اعظم کا شہدا کیلئے 20 لاکھ زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

پشاور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور دھماکے کے شہدا کے لیے 20 لاکھ اورزخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔پشاور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پشاور ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے پراکٹھے ہونے کی ضرورت ہے، تمام اسٹیک ہولڈرزاختلافات بھلا کرایک ساتھ مل بیٹھیں،ہم سب متحد ہوئے تو دہشت گردی پر مکمل قابو پالیں گے۔