جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولوی کی سیاست کو ختم کرنے والوں کی اپنی سیاسی کشتی ڈوب چکی:‘ حافظ حمداللہ

علما ء ملکی سیاست کاضروری جز، سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا

کوئٹہ (پی پی آئی)پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ دینی مدارس امن و سلامتی کے مراکز اور علماء امن کے سفیر ہیں دہشت گردی سے جوڑنا تنگ نظری اور اسلام دشمنی کے سوا کچھ نہیں طاغوتی قوتیں ان کے مثبت کردار کو مسخ کرکے بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہیں.پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔حافظ حمداللہ نے مزید کہاکہ علما ء ملکی سیاست کاضروری جز ہیں انہیں سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا مولوی کی سیاست کو ختم کرنے والوں کی اپنی سیاسی کشتی ڈوب چکی ہے۔