اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی

را ولپنڈی(پی پی آ ئی)راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو رات کو شدید بخارتھا جبکہ طبی معائنیکے دوران طبیعت ناساز ہونے کا معلوم ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شیخ رشید کے جسم کا درجہ حرارت 101 سے زیادہ تھا جیل ڈاکٹرز نے شیخ رشید کو بخار کی دوائی دیدی ہے۔