مہم مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کی کوشش ہے: پی ڈی پی
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف مہم مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے اور علاقے میں آبادی کے تناسب کو بڑے پیمانے پر تبدیل کرنے کی ایک اور کوشش ہے۔
