سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکاروہاج کے یوٹیوب پرڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)مقبول اداکاروہاج علی کے یوٹیوب پر دوڈراموں “مجھے پیار ہوا تھا ” اور “تیرے بن” کی مقبولیت بڑھی ہے۔پی پی آئی کے مطابق “مجھے پیار ہوا تھا ” کی تازہ قسط بھی پسند کی گئی ہے جبکہ “تیرے بن” کی قسط نمبر11 اور12 دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔