یو ایس پی جی اے گالف اوپن چیمپئن شپ میں اسکاٹ اسٹالنگ کی فتح

کیلی فورنیا: یو ایس پی جی اے گالف اوپن چیمپئن شپ میں اسکاٹ اسٹالنگ نے فتح حاصل کر لی۔ گالف کے میگا ایونٹ میںاسٹالنگ نے ایک اسٹروک کی برتری کے ساتھ فتح سمیٹی۔ انھوں نے میگا ایونٹ میں 68 پوانٹس کے ساتھ آخری روز فائنل راونڈ کے جیت اپنے نام کی۔ دوسرے نمبر پر امریکہ کے گیری ووڈ لینڈ رہے۔ تیسرے نمبر پر آسٹریلیا کے مارک لیشمین رہے۔

Next Post

جنوبی افریقا کی موجودگی میں ٹورنامنٹ جیتنا بڑا خوش آئند ہے: ثناءمیر

Mon Jan 27 , 2014
کراچی: پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیم کی موجودگی میں ٹورنامنٹ جیتنا بڑا خوش آئند ہے۔ اس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد دوحہ سے وطن واپس پہنچنے پر کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثناءمیر کا کہنا تھا کہ متحدہ […]