عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزن کم کرنے کے چکر میں کوما میں جا کر واپس آئی:خوبرو اداکارہ مشال خان کا انکشاف

کراچی (پی پی آئی) وزن کم کرنے کے چکر میں خوبرو اداکارہ مشال خان کوما میں جا کر واپس آئی ہیں۔مشال خان نے کہا کہ میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں مشال خان بتایا کہ وزن کم کرنے کے چکر میں میں بہت بیمار ہوگئی تھی جس کی وجہ سے بے خوابی کا شکار ہونے کے ساتھ میں نے آٹھ ماہ کھانا پینا چھوڑ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنی طاقت کے بل بوتے پر زندہ تھی، ایک دفعہ میں بے ہوش ہو گئی اور اس وقت میرا بلڈ پریشر انتہائی کم ہوگیا۔ مشال خان کا مزید کہنا تھا کہ میں صرف پانی پی رہی تھی، لیکن ظاہر ہے کہ یہ خطرناک ہے اور لوگ اس مشق سے مر بھی جاتے ہیں لہذا ایسا نہ کریں۔