سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیاناظم آباد میں میوزیکل نائٹ،علی ظفراوردیگر گلوکاروں کی پرفارمنس

کراچی (پی پی آئی) روشنیوں کے شہر کراچی کے علاقہ نیا ناظم آباد میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔انتظام نیاناظم آباد جیم خانہ انتظامیہ نے کیا تھا۔ میوزک نائٹ میں علی ظفر، فلک شبیر،رافع اسرار،وجہیہ فاروقی،عروج فاطمہ اوردیگر گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ پی پی آئی کے مطابق گلوکاروں نے نوجوانوں کی پسند کے مطابق پشتو، پنجابی، بلوچی، سندھی اورقومی زبان زبانوں میں مشہور گانے اورلوک گیت پیش کیے جنہیں سننے والوں نے بے حد پسند کیا اوراپنے پسندیدہ گلوکاروں کو ان کی شاندار پرفارمنس پر زبردست داد دی۔