سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ایس ایل کی ٹرافی کا ڈیزائن تبدیل، نئی ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کی ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی، پی ایس ایل ٹرافی رونمائی کی تقریب شالیمار باغ میں ہوگی۔ذرا ئع کے مطابق نئی دیدہ زیب ٹرافی کے سٹار کو 24 قیراط سونے سے تیارکیاگیاہے،ذرائع کاکہناہے کہ ٹرافی کی رونمائی نجم سیٹھی کریں گے، تقریب میں 6 کپتان بھی شریک ہوں گے،پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کے اینتھم کیلئے گلوکار بھی فائنل کرلئے ہیں۔