محبوبہ مفتی کی گرفتاری پرپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں احتجاج کی کال دے دی

نئی دلی(پی پی آئی)بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی گرفتاری پرپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کو احتجاج کی کال دی ہے اور کہا ہے کہ کشمیریوں کو تجاوزات ہٹانے کی آڑ میں بے گھر کیا جارہا ہے جو کسی صورت قبول نہیں۔قبل ازیں مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے پی ڈی پی کے متعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کیاتھا۔

Next Post

نفٹ انتظامیہ نے سی بی اے یونین کا پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا

Wed Feb 8 , 2023
کراچی (پی پی آئی)نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسیلیٹیشن ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نفٹ انتظامیہ نے آل پاکستان نفٹ ورکز یونین سی بی اے کا جنوری 2023 میں پیش کیا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیاجس کے بعد نفٹ ملازمین کو بہترین مراعات حاصل ہونگی تفصیلات کے مطابق بینکنگ سرکل کے اہم ترین پرائیوٹ […]