مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد غیر محفوظ،چیف جسٹس کا سیکرٹری بھی لٹ گیا

اسلام آ باد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے سیکرٹری کو بھی اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم جتنا اب بڑھ چکا ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنیئر افسر کیساتھ بھی واردات ہوچکی ہے، میرے سیکرٹری شام کو واک کیلئے گئے تو انہیں بھی لوٹ لیا گیا۔