مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں پینٹنگز کی نمائش

کراچی (پی پی آئی) طلباء و طالبات کی تخلیقی صلاحیتیں اس ڈرائنگ کی نمائش کا منہ بولتا ثبوت ہیں،مجھے۔ ان خیالات کا اظہار اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس کے اکیڈمکس ڈائریکٹر ڈاکٹر سید علی رضا نے یونیورسٹی میں منعقدہ ڈرائنگ کی نمائش میں کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ فن پاروں کوطلباء نے منفرد انداز اور تکنیک سے بنایا ہے جس میں گریفائٹ، چارکول، رنگین پنسلوں، اور مارکر کا استعمال تفصیلی زندگی، تاثراتی پورٹریٹ اور ڈسپلے پر موجود دیگر کاموں میں واضح ہے۔اس نمائش سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالب علموں کو مختلف ذرائع اور طریقوں کے ساتھ تجربہ کرنے کا موقع ملا ہے