خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگائی نے غریب مزدور کی کمر ہی توڑ دی

آٹا چاول گھی چینی کے بعد حلال جانور کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا
حیدرآباد(پی پی آئی) ملک میں مہنگائی کے طوفان نے نہ رکتے ہوئے غریب کی پہنچ سے کھانا پینے کی اشیاکا محتاج بنادیا ہے۔پی پی آ ئی کے مطابق حیدرآباد سٹی میں مرغی کا گوشت 640روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ گائے کا گوشت 750اور بکرے کا گوشت 1700روپے میں فروخت ہونے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب 10کلو آٹا 1300 روپے کلو چینی 90روپے کلو تو گھی تیل 600روپے فی کلو چائے کی پتی 900گرام 1350روپے میں فروخت ہورہا ہے، بڑھاتی ہوئی مہنگائی کے پریشان مزدور طبقہ کیلئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی ہے۔ ذخیرہ اندوزوں نے گوداموں میں مال اسٹاکٹ کرکے من مانے ریٹوں میں فروخت کررہے ہیں۔