حکومت سندھ نے ‘سندھ وائیلڈ لائیف پروٹیکشن رولز 2022’ کے مطابق مور کو ‘برڈ آف سندھ’ قرار دیدیا

گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اورحساس مقامات کے گرد سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری ، دعائیہ اجتماعات کے پیش نظر سکیورٹی بڑھانے کا حکم

امریکی کانگریس ارکان نے امریکہ ، ایران ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

کراچی وسطی میں پولیس پر حملے کی وزیر داخلہ نے ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی

گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اورحساس مقامات کے گرد سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری ، دعائیہ اجتماعات کے پیش نظر سکیورٹی بڑھانے کا حکم

قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نے ریاست کی سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیلی اور گرد آلود برف باری لوگوں کو حیرت زدہ کردیا

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں پیلی اور گرد آلود برف باری ہوئی ہے جس کے باعث لوگ حیرت زدہ ہوگئے۔کشمیرمیڈیاکے مطابق شمالی کشمیر کے علاقوں میں گرد آلود برف باری دیکھنے میں آئی، لوگوں نے اس پر تشویش کا اظہار کیا اور برف کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرشیئر کیں جس کے بعد اس بارے میں محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آئی۔محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز شمالی کشمیر میں پیلی اور گرد آلود برف باری پاکستان اور افغانستان سے آنے والی ہواؤں کی وجہ سے ہوئی ہے۔