شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قوم کا اعتماد نظام سے اٹھ گیا ہے،یہ ملک کی بنیاد ہلانے کے مترادف ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حالات میں قوم کا اعتماد ہی نظام سے اٹھ گیا ہے،یہ ملک کی بنیاد ہلانے کے مترادف ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ مو جودہ حکو مت نے ملک کو کہاں لے آئے ہیں، آئن میں واضح لکھا ہے 90 دن میں الیکشن، عدالت کا دو ٹوک فیصلہ 90 دن میں الیکشن، اس کے باوجود سب کو یہ خدشہ کے یہ پھر بھی الیکشن سے بھاگے گیں، یعنی آئن سے انحراف کریں گے، قوم کا اعتماد ہی نظام سے اٹھ گیا ہے،یہ ملک کی بنیاد ہلانے کے مترادف ہے۔