شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بے دخلی مہم کیخلاف مظاہرے جاری

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے انسداد تجاوزات مہم کے نام پر جاری بے دخلی مہم کے خلاف سرینگر، جموں اور دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ اس مذموم مہم کا مقصد کشمیری مسلمانوں کی زمینوں، گھروں پر قبضہ کرانہیں بھارتی ہندوں تصرف میں دینا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق لوگوں کی بڑی تعداد نے بے دخلی مہم کے خلاف سرینگر پریس انکلیو میں احتجاجی دھرنا دیا۔دھرنے کے شرکانے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ”بلڈوزنگ بند کرو، غریبوں کے گھر گرانا بند کرو“ لکھا تھا۔اسی طرح کے مظاہرے ضلع بانڈی پورہ اور جموں کے گاندھی نگر علاقے کے گول مارکیٹ میں بھی کیے گئے۔مظاہرین نے انہدامی مہم کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔