پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے آلودہ شہروں میں کراچی چوتھے نمبر پر براجمان

آلودگی کے ذرات کی مقدار157 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ
کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی آلودگی کے باعث ملک میں آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم دن میں خشک اور مطلع صاف رہے گا جبکہ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد ہونے کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 10ناٹیکل مائل ہے۔کراچی کا دنیا کے آلودہ شہروں میں سترہواں نمبر ہے جبکہ پاکستان کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔شہرکی فضا میں آلودگی کے ذرات کی مقدار157 پر ٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔