پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے ضلع ڑوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پی پی آ ئی)بلوچستان کے ضلع ڑوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضا پھیل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے سبب شہری کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ 2 روز قبل سوات میں بھی زلزلہ آیا تھا،ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعدسوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم ماہرین نے کسی شدید زلزلے کے خدشات مسترد کر دیئے تھے۔