پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ترک زلزلہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان

مظفر آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس نے ترک زلزلہ متاثرین کے لئے ذاتی حیثیت میں ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ترکیہ اور پاکستان کا بڑا مضبوط رشتہ ہے، آزاد کشمیر میں 2005 کا زلزلہ ہولناک تھا، ترک صدر سمیت عوام نے کھل کر کشمیریوں کی مدد کی تھی۔سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ایک سے 5 گریڈ تک ملازمین ایک دن کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دے رہے ہیں، 5 سے اوپر گریڈ کے ملازمین 5 دن کی تنخواہ ترک زلزلہ متاثرین کو بھیج رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دکھ کی گھڑی میں ترک عوام کو احساس دلانا ہے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔