اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان بزدار کو نیب نے پھر طلب کر لیا، جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت

لاہور (پی پی آئی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا، ان کو جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق عثمان بزدار کو 16 فروری کو 11 بجے نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی، سابق وزیراعلی پنجاب کو نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی فروخت شدہ جائیدادوں کا ریکارڈ بھی لے کر آئیں۔واضح رہے کہ عثمان بزدار کو کرپشن اور کرپٹ پریکٹس کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔