سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمر توڑ مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے عمران خان کوگر فتارکیا جاسکتاہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈیم ایم حکو مت کمر توڑ مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے عمران خان کوگر فتار
کر نے کی دھمکی دے دہی ہے۔ اپنی ٹو یٹ میں اسد عمرنے کہا کہ کمر توڑ مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے عمران خان کو رات کے اندھیرے میں گرفتار کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہے،جو معاشی ظلم یہ عوام پر کر رہے ہیں اس سے توجہ ہٹانے کے لئے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔