سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن ہر طرح سے پی ڈی ایم کی مدد کررہا ہے تاکہ انتخابات نہ ہوسکے:فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما فرخ حبیب نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ہر طرح سے پی ڈی ایم کی مدد کررہا ہے تاکہ انتخابات نہ ہوسکے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کروانے کی آئینی ذمہ داری سے بھاگ گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات کے شیڈول جاری کرنے کے فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی ہے۔