خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ سمیت متعدد علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی یو نے ضلع پلوامہ سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں نام نہاد چھاپہ مار کارروائیاں شروع کیں ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق ایس آئی یو نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں دو مقامات پر گھروں میں گھس کر تلاشیاں لیں۔ایک پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ یہ تلاشیاں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت درج ایک مقدمے کے سلسلے میں لی جارہی ہیں۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ جاری تھے۔