سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوورسیز پاکستانیوں سے پی ڈی ایم حکومت کا سلوک شرمناک ہے: فوادچوہدری

حکومت نے امریکا کے ٹکٹ پر ڈھائی لاکھ، لندن اور یورپ کے سفر پر ڈیڑھ لاکھ ٹیکس لگا دیا
اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے پی ڈی ایم حکومت کا سلوک شرمناک ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچوہدری نے کہاکہ دبئی کے ٹکٹ میں 50 ہزار اور شارجہ کے ٹکٹ میں 75 ہزار روپے کا ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ امریکا جانیوالے ڈھائی لاکھ اور لندن اور یورپ والے ڈیڑھ لاکھ روپے تک ٹیکس بھریں گے، پاکستان میں رہنے والے اور اوورسیز سب اس حکومت سے تنگ ہیں۔