بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر،مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کیلئے بند

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر منگل کے روزمٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ ہائی وے کو رام بن اور بانہال کے درمیان تودے گرنے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔سرینگر جموں ہائی وے وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی رابطہ ہے۔