مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردرد اور بخار کی دوا کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)سردرد اور بخار کی دوا کی قیمتوں میں اضافہ رکر دیا گیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہاہے کہ سردرد اور بخار کی دوا کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ڈریپ کے مطابق پیرا سیٹامول 500 گرام گولی کی قیمت 2 روپے 67 پیسے مقررکردی گئی،پیراسیٹامول کی 200 گولیوں کا ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہو گا،ڈریپ کے مطابق پیراسیٹامول کیفین کی ایک گولی کی قیمت 3 روپے 32 پیسے مقررکر دی گئی،پیراسیٹامول (کیفین)500 / 65 ملی گرام 100 گولیوں کی قیمت 332 روپے مقررکی گئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کاکہناہے کہ حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد قیمتوں کا تعین کیاگیا،نوٹیفکیشن میں درج قیمتوں کے تحت ہی پیراسیٹامول فروخت ہو گی۔