شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید3 افراد کی جائیدادیں ضبط کر لیں

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (آیس آئی یو) نے جموں خطے کے ضلع رام بن میں تین افراد کی غیر منقولہ جائیدادیں تحریک آزادی سے انکی وابستگی کے الزام میں ضبط کر لی ہیں۔ان جائیدادوں میں عبدالمجید لون کا ایک منزلہ مکان، محمد فاروق کا گھر اورشاہدین پڈیار کی ادویات کی دکان شامل ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق مودی کی ز یر قیاد ت فسطائی بھارتی حکومت نے پہلے ہی سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہیڈ آفس، جماعت اسلامی، اسکے رہنماؤں، کارکنوں اور مقبوضہ علاقے بھر میں دیگر شہریوں کی بہت سی جائیدادیں اور زمینیں ضبط کر لی ہیں جسکا واحد مقصد انہیں حق خود ارادیت کی جاری جدوجہد کے ساتھ وابستگی کی سزا دینا ہے۔