آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات

کراچی(پی پی آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی، بچوں نے سٹارز کو دیکھ کرخوشی کا اظہار کیا اور تصاویر بنوائیں، آٹوگراف لیے۔پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ کینسر سے متاثرہ بچوں سے کراچی میں ملاقات کی۔اس موقع پر سرفرازاحمد کے ہمراہ آل راؤنڈر محمد نواز، محمد حفیظ، افتخار احمد اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ بھی موجود تھے۔بچوں نے اپنے درمیان سٹار کرکٹرزکو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا، کھلاڑیوں سے بات چیت کی، تصویریں بنوائیں اور آٹو گراف لیے، کھلاڑیوں نے بچوں کو دستخط شدہ بلے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شرٹس بھی دیں۔