مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کا وا حد مقصد الیکشن سے راہ فرار ہے:عمران خان

سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں
لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اورسا بق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعمران خان نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنے والی ایک بگڑی خاتون مریم کے ججز پر شرمناک اور سوچے سمجھے حملوں کا واحد ہدف انتخابات سے فرار ہے۔ عمران خان نے کہا کہ یہ حملے پی ڈی ایم اور مریم نواز کررہی ہیں، یہ لوگ کرپشن کی دولت پر پلے ہیں، ان لوگوں کا واحد مقصد الیکشن سے راہ فرار ہے۔ سپریم کورٹ پر حملہ کر کے یہ جنگل کا قانون نافذ کررہے ہیں، یہ وفاق کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔