شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواجہ آصف کی سپریم کورٹ سے فل بنچ بنانے کی درخواست

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن پر ازخود نوٹس کا معاملہ فل کورٹ کا متقاضی ہے۔لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ’پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرے اور فریقین سے بات کرے تاکہ ایسا حل دے جو آنے والے وقت میں لاحق امراض کا بندوبست کر دے۔انہوں نے کہا کہ ’میں نہیں چاہتا کہ عدلیہ کو محسوس ہو کہ پارلیمینٹیریئن ان کی حدود میں دخل اندازی کر رہا ہے لیکن متاثرہ فریق ہونے کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عدالت کو چاہیے کہ پورا بنچ بنا کر پانامہ کے معاملے سے آغاز کرے کہ کہاں کہاں زیادتی ہوئی۔