کراچی گلشنِ اقبال نزد سفاری پارک کے میٹرو شاپنگ مال کی چھت پر آتشزدگی ،جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوان جھمپیر کے قریبی گاؤں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

سری لنکن قونصل جنرل سنجیوا پتیویلا کی سندھ گورنر سے ملاقات؛ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری؛ مختلف مقامات پر سرگرمیاں

وزیر اعظم نے دشمن کے حملے کو ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی

جاپان میں مقامی آم کا موسم ختم ہو رہا ہے؛ پاکستانی آموں کی مانگ میں اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا کے مزید 36مثبت کیسز رپورٹ،مثبت ٹیسٹ کی شرح 0.72 فیصدریکارڈ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 36مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار982کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 36افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.72 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوئے،جبکہ 12مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔