اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی پلوامہ میں متاثرہ پنڈت خاندان سے ملاقات

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیرکونامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے بینک کے گارڈ پنڈت سنجے شرما کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔کشمیر میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ کے گاؤں اچھن میں سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ انہوں نے سوگوارخاندان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔واضع رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ روز ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل ہونے والے کشمیری پنڈت سنجے شرما کے مسلمان ہمسایوں نے سنجے کی آخری رسومات کی ادائیگی میں اس کے اہل خانہ کی مدد کی۔