پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ

پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کا اعلان
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑ نے پر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مظاہرین کی قیادت کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر رہے ہیں،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔اسلام آ باد پولیس نے مزید کہا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں سے شناخت عمل میں لائی جا رہی ہے. ہائیکورٹ اور دیگر عدالتوں میں حاضری کے دوران اگر یہ عمل دہرایا گیا تو طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔