ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سجاول میں ہائی اسکول روڈ پر گندے پانی کے جوہڑ،راہگیروں کو مشکلات کا سامنا

سجاول (پی پی آئی)ہائی اسکول روڈ پر گندے پانی کے جوہڑبن گئے ہیں جس سے گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے نیز سوئی گیس آفس کے نزدیک گٹرابلنے اور گندے پانی سے راستہ بندہوگیاہے، پی پی آئی کے مطابق شہرمیں صفائی کا فقدان ہے، شہرہائی اسکول روڈ پر کئی ماہ سے گٹرکاپانی سڑک پر جمع ہے جس سے راستہ مسدود ہوگیاہے، جبکہ اسکول جانے والے رکشے الٹنے سے کئی باربچے بھی زخمی ہوچکے ہیں۔