کراچی: شہر کی کشیدہ صورتحال کے باعث اور ویمنز کھلاڑیوں کے والدین کے اصرار پر نور یوتھ ویمنز فٹ بال چیمپئن ملتوی کردی گئی ۔ ویمنز فٹ بال کلب کے سرپرست اعلیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹورنامنت کی تمام تیاریاں مکمل تھیں تاہم اب حالات سازگار ہونے پر چیمپئن شپ کرائی جائے گی۔
Sat Feb 1 , 2014
لاہور: انٹرنیشنل اسپورٹس کمپنی کوکابُورا نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کے ساتھ باضابطہ طور پر معاہدہ کرلیا ۔ معاہدے کے تحت کمپنی محمد عمران کو ہاکی کا مکمل سامان بالکل مفت فراہم کرے گی ۔ کوکابُوراکے پاکستان میںنمائندے خرم خواجہ نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات طے کیں ۔اس موقع […]