ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے سے زائد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (پی پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے سے زائد تک اضافے کاخدشہ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بھیجی ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دو سے پانچ فیصد تک جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔