کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوشل میڈیاپر خاصی ایکٹیوحرا مانی کا نیا گانا” یاریاں ” جاری،

کراچی (پی پی آئی)پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اداکاری سے گلوکاری کی جانب، حرا مانی کا نیا گانا یاریاں جاری کردیا گیا، اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا میں خاصی ایکٹیو ہیں، بعض اوقات حرا کو ان کے فوٹو شوٹس اور ویڈیوز کی وجہ سے ٹرولنگ کی جاتی ہے۔ تاہم ان سب ٹرولنگ کے باوجود بھی حرا اپنے ٹیلنٹ کوشو کرنے کے لئے شوبز سے وابستہ مختلف فیلڈز(ماڈلنگ، ایکٹنگ اور سنگینگ) میں کاوش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حال ہی حرا مانی نے اپنی آواز میں ایک سیڈ سانگ یاریاں گنگنایا۔ اس گانے کی ویڈیو میں حرا مانی نے خود کو ہی فیچر کیا۔حرا کے نئے گانے پر زیادہ تر صارفین نے حرا کے گانے کی تعریف کی ہے۔اس سے قبل حرا نے ایک برانڈ کے میوزیکل شو کے لئے اپنی آواز میں سواری گانا گایا جیسے بے حد پسند کیا گیا۔اسی برانڈ کے اگلے سیزن میں بھی حرا نے اپنی آواز کا جادو جگایا، اور تمنا گایا تھا۔اس کے علاوہ حرا مانی نے متعدد پلیٹ فارمز میں اپنی آواز میں گانا گایا، حرا کو سب سے زیادہ شہرت ڈراما دو بول کے او ایس ٹی ٹریک کو گا کر ملی۔