بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئین کو پامال کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی: ڈاکٹر یاسمین راشد

شفاف انتخابات میں تحریک انصاف دوبارہ بڑی کامیابی حاصل کرے گی
امپورٹڈ حکمران ٹولے کے مقدر میں شکست لکھی جا چکی ہے: تحریک انصاف
لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ آئین کو پامال کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے،انتخابات سے بھاگنے والے عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائیں۔پی پی آئی کے مطابقمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران ٹولے کے مقدر میں شکست لکھی جا چکی ہے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا انتخابات سے بھاگنے والا ٹولہ عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائے۔ صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہونے سے تحریک انصاف دوبارہ بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔