سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

”جسٹ پلے فٹبال“ کے تحت انڈر12‘14اور16 ایونٹ کل شروع ہوگا

کراچی(پی پی آئی) سر بازی گراؤنڈ لیاری کراچی میں 4مارچ کو”جسٹ پلے فٹبال“ کے تحت انڈر12‘14اور16 ایونٹ شروع ہوگا جو15مارچ تک جاری رہے گا جبکہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر 4مارچ کو منعقد ہو گی۔جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔پی پی آئی کے مطابق فیڈرل چیف کمشنر انفارمیشن شعیب صدیقی افتتاح کریں گے۔