مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائر کیس عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کردی۔

لاہور(پی پی آ ئی)احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے معاملے پر عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عثمان بزدار کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کردی۔