شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث آج رخصت پر ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں آج کیس کی سماعت ہونا تھی۔عمران خان کے خلاف نااہلی کیس بغیر سماعت کے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔