شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کریم کی خواتین رائیڈرز بائیک سروس کیلئے خواتین کیپٹنز کی رجسٹریشن شروع

کراچی (پی پی آئی)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، کریم نے خواتین رائیڈرز پر مبنی ایک نئی بائیک سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو خصوصی طور پر اپنی خواتین صارفین کو سہولت فراہم کریگی۔پی پی آئی کے مطابق یہ سروس ابتدائی طور پر کراچی سے شروع کی جائیگی اور بتدریج دیگر شہروں میں بھی متعارف کرائی جائیگی۔خواتین کیپٹنز کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔