‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی پی آئی)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس اقدام کے بارے میں کمپنی نے تحریری طورپرپاکستان اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا ہے۔کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پلانٹ 9 مارچ سے 31 مارچ تک بندرہے گا،اس دوران پلانٹ سے گاڑیوں کی پروڈکشن بند رہے گی۔