اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان نااہلی کیس، پٹیشن میں ترمیم کیلئے نئی درخواست دائر

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں پٹیشن میں ترمیم کیلئے نئی درخواست دائرکردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں پٹیشن میں ترمیم کیلئے نئی درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ عمران خان نے نئے کاغذات نامزدگی میں بھی ٹیریان کو بیٹی ظاہر نہیں کیا،حالیہ پیشرفت کے باعث درخواست میں ترمیم ضروری ہے، پٹیشن میں ترمیم کے باوجود کیس کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔