پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ 2014 کی ٹرافی جنوبی امریکہ کے ملک پیروپہنچ گئی

لیما: فیفا ورلڈ کپ 2014 کی ٹرافی جنوبی امریکہ کے ملک پیروپہنچ گئی۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی لیما کے پریذیڈنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوئی جس میں پیروکے صدر اور ان کی اہلیہ نے بھی شرکت کی۔ ٹرافی کوعام نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ہزاروں شائقین کوٹرافی کو دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کا موقع ملا۔ فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کی میزبانی برازیل کرے گا۔