دفعہ 144 ختم ہوگئی, دوبارہ سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

لاہور(پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 ختم ہوگئی ہے ہم دوبارہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ زبردستی گراؤنڈ میں کھیل رہے ہیں مجھے نااہل کریں یا گرفتار میچ ہم جیت چکے ہیں۔ہم جلد انتخابی جلسے شروع کرنے جارہے ہیں۔

Next Post

پیر محمد مْحبْ الرحمن قادری المعروف چن پیر برمنگھم میں انتقال کر گئے

Thu Mar 9 , 2023
برمنگھم(پی پی آئی)حضرت پیر محمد مْحبْ الرحمن قادری المعروف حضرت چن پیر رحمتہ اللہ تعالی علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ بھیرہ شریف (ہری پور)برمنگھم میں انتقال کر گئے ہیں۔ جہاں وہ وہ اپنے صاحبزادے پیر طیب الرحمن قادری کے ہاں علاج معالجے کیلئے گئے تھے۔ شب برات پر درود […]